English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

عراق کو داعش کی ٹولیوں سے پاک کرنے کے آپریشن کا تیسرا مرحلہ ختم

بغداد:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )عراقی وزارت دفاع نے دیالی اور نینوی صوبوں کو داعش تنظیم کی ٹولیوں سے پاک کرنے کے آپریشن کا تیسرا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس تیسرے مرحلے میں سیکورٹی فورسز نے 1700 مربع کلو میٹر سے زیادہ علاقہ کلیئر کیا۔اس دوران 10 سے زیادہ سرنگوں اور 20 سے زیادہ کمین گاہوں کو تباہ کیا گیا۔ اسی طرح 40 سے زیادہ دھماکا خیز آلات برآمد کر لیے گئے جب کہ 18 مطلوب افراد گرفتار ہوئے اور 4 دہشت گردوں کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔یاد رہے کہ گذشتہ ماہ جولائی میں

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کا 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع ) شمالی کوریا نے اپنی مضبوط دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔ بیلسٹک میزائل ساؤتھ ہیمیونگ صوبے کے مشرقی شہر ہیم ہنگ سے داغے گئے تھے اور یہ جزیرہ نما کوریا کے مشرق میں بحرجاپان میں جا گرے۔ جنوبی کوریا کے مطابق جمعے کو دو میزائل داغے گئے اور ان میزائلوں نے 400 کلو میٹر

مزید پڑھئے

تنزانیہ: آئل ٹینکر دھماکے کے نتیجے میں ستاون افراد ہلاک

تنرانیہ:10 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )افریقی ملک تنرانیہ کے مشرق میں واقع قصبے موروگورو میں ایک تیل کا ٹینکر میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔ اس دھماکے کے بعد پھیلنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم ستاون افراد کے جل کر مرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جلی ہوئی لاشوں کو پولیس نے جمع کر کے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ پینسٹھ افراد جھلسے ہوئے ہیں اور کئی ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ طبی عملے نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 126 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا