English   /   Kannada   /   Nawayathi

سائبیریا میں روسی اسلحہ ڈپو میں دھماکے

share with us

سائبیریا :06اگست2019(فکروخبر/ذرائع)روسی فوج کے سائبیریا میں موجود ایک اسلحے کے ایک ذخیرے میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دھماکوں کا سبب اسلحہ ڈپو میں لگنے والی آگ بنی۔ دھماکوں کے بعد سائبیریا کے کراسنایارسک خطے میں ہنگامی حالت نافذ کر کے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسحلے کے ذخیرے میں شدید آگ کے باعث متاثرہ علاقے سے تیس کلو میٹر تک کے دائرے میں فضائی ٹریفک بھی روک دی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا