English   /   Kannada   /   Nawayathi

 میزائل تجربہ  امریکہ اور جنوبی کوریا کو مناسب انتباہ ہے،شمالی کوریا

share with us

پیانگ یانگ:07 اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ حالیہ میزائل تجربہ امریکہ اور جنوبی کوریا کیلئے انتباہ ہے۔ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں کم جونگ ان نے کہا ہے کہ حالیہ میزائل تجربہ جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف ایک مناسب انتباہ ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شمالی کوریا کے خلاف واضح اشتعال انگیزی ہے اور یہ رویہ ناقابل برداشت ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا