English   /   Kannada   /   Nawayathi

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا

share with us

مکہ مکرمہ میں عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔

عالمی اسلامی کانفرنس وزارت اسلامی امور، دعوت وارشادکے تحت کی گئی جو 2 روز پر مشتمل ہے جس میں 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام،اسلامی محققین شریک ہوں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق کانفرنس کا مقصد مختلف ممالک کے علما، مفتیان، مکاتب فکر، محققین میں ربط قائم کرنا ہے، کانفرنس میں انتہا پسندی، مسلمانوں کو درپیش مسائل پر بات کی جائے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا