English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

فلسطینی نوجوان کے ماورائے عدالت کی تحقیقات کا مطالبہ

رام اللہ:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین اور بیرون ملک سرگرم انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل پر ایک 30 سالہ فلسطینی صالح البرغوثی کو حراست میں لینے کے نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کیے جانے کا الزام عا ئد کیا ہے۔لندن میں قائم عرب، یورپین انسانی حقوق فیڈرل گروپ نے طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس کی تحقیقات کے مطابق صالح البرغوثی کو چند روز قبل اسرائیلی فوج نے اس کی گاڑی سے زندہ اور سلامت گرفتار کیا مگر تین گھنٹے کے بعد اس کے ورثا کو فون پر بتایا کہ ان کے بیٹے کو

مزید پڑھئے

الحدیدہ کے کنٹرول کے لیے اقوام متحدہ کی زیرنگرانی یمنی حکومت کی کمیٹی قائم

صنعاء:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے الحدیدہ گورنری اور بندرگاہ کے حوالے سے حکومت کے ساتھ طے پائے معاہدے پر عمل درآمد پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ معاہدے پرعمل درآمد آخری مراحل میں ہے۔عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یمنی وزیر خارجہ نے کہا کہ حوثیوں اور حکومت کا الحدیدہ کے حوالے سے حتمی نتیجے تک پہنچنا آئینی حکومت اور ملک میں امن مساعی کی فتح ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایران سے حوثیوں کو اسلحہ کی سپلائی روکنے کے

مزید پڑھئے

افغان طالبان سے مذاکرات کے باعث افغانستان میں قیام امن کی امیدیں بڑھ گئیں، رپورٹ

دبئی:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغان طالبان سے مذاکرات شروع ہونے کے باعث افغانستان میں قیام امن کی امیدیں بڑھ گئیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کوششوں سے شروع ہونے والے ان مذاکرات میں افغان طالبان اور امریکہ کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حکومتیں بھی شامل ہیں۔افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں جاری امن مذاکرات پہلی مرتبہ ایک ایسے ماحول میں ہو رہے ہیں جب ہر طرف ایک امید کی فضا بنی ہوئی ہے اور خطے کے تمام مالک اس عمل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 107 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا