English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا کی حمایت میں بحرین ،بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کو درست قرار دیا

share with us

منامہ:16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بحرین کے وزير خارجہ نے آسٹریلیا کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدام کو درست قراردیدیا ہے۔ بحرینی وزیر خآرجہ نے آسڑیلیاکی حکومت کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے اس اقدام سے فلسطینی کے اہداف پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔

بحرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ آسٹریلیا کا اقدام عربی امن منصوبے کے خلاف بھی نہیں ہے۔ ادھر بہت سے عرب ممالک نے آسٹریلیا کے اس اقدام کی مذمت کی ہے عرب لیگ نے بھی آسٹریلیا کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز قراردیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا