English   /   Kannada   /   Nawayathi

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم : جنوبی کوریا کا سوچی سے امن ایوارڈ واپس لینے کا اعلان

share with us

سیول:19ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا میں انسانی حقوق کے دفاع کے لیے سرگرم ملک کی سب سے بڑی تنظیم نے روہنگیا نسل کے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کی وجہ سے برما کی خاتون رہ نما آنگ سان سوچی سے سنہ 2004 میں دیا گیا انسانی حقوق ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ادھر 18 مئی یاد گار فاؤنڈیشن کے ترجمان شوجین تائی نے بتایا کہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے کے صلے میں امن ایوارڈ حاصل کرنے والی آنگ سان سوچی کے روہنگیا میں مسلمانوں پر وحشیانہ جرائم کو جواز مہیا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایوارڈ جرائم کی پردہ پوشی میں مدد گار نہیں ہوسکتا۔ تنظیم کی انتظامی کونسل نے سوچی سے ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا