English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

گھانا نے نائیجیرین باشندوں کے کاروباری مراکز بند کر دئیے

نائیجیریا :05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا  کے اپنی سرحدوں کو تجارتی مال کے لئے بند کرنے کے بعد گھانا میں مقیم نائیجیرین باشندوں کی تقریباً ایک ہزار کاروباری جگہوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ نائیجیریا کے گھانا کے لئے ہائی کمیشنر سفیر اولوفیمی آبیکوئے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "نائیجیریا کی طرف سے ماہِ اگست میں اپنی سرحدوں کو تجارتی مال کے لئے بند کرنے کے جواب میں گھانا  میں مقیم نائیجیرین باشندوں کے ایک ہزار  کے قریب

مزید پڑھئے

موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،57 افراد ہلاک

موریطانیہ:05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)بحر اوقیانوس میں موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے سبب 57 افراد ہلاک ہو  گئے ہیں۔ ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم IOM نے یہ بات گزشتہ روز بتائی۔ آئی او ایم کے مطابق، اس کشتی پر سوار دیگر 83 افراد تیر کر ساحل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ اس کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت 150 افراد سوار تھے جو کہ 27 نومبر کو گیمبیا سے روانہ ہوئی تھی اور موریطانیہ کے ساحل تک پہنچنے سے قبل ہی اس کا ایندھن ختم ہو گیا تھا۔  یاد رہے کہ

مزید پڑھئے

فرانس میں ایک اور بڑی پہیہ جام ہڑتال

پیرس:05دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف آج پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے، فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف 245 مظاہرے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں پنشن کے نئے قانون کے خلاف آج پہیہ جام ہڑتال ہوگی، مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 78 فی صد اسکول بند رہیں گے، ہڑتال کے باعث فرانس میں 90 فی صد ٹرینیں بند رہیں گی، جس کے سبب 5 لاکھ مسافر متاثر ہوں گے۔ دوسری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 102 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا