English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

چلی کا فوجی طیارہ 38 مسافروں سمیت انٹارکٹکا جاتے ہوئے لاپتہ

سانتیاگو:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی امریکی ملک چلی کی فضائیہ کا طیارہ انٹارکٹکا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چلین ائر فورس نے بتایا کہ ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹکا بیس کےلیےاڑان بھری تھی اور اس پر 38 لوگ سوار تھے جن میں 35 فوجی شامل ہیں۔ دوران پرواز طیارے سے تقریبا سوا گھنٹے تک رابطہ رہا ہے اور ابھی اس نے منزل تک پہنچنے کےلیے آدھا راستہ طے کیا تھا کہ انٹارکٹکا پر اس سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ چلی کے حکام نے الرٹ جاری کرتے ہوئے طیارے

مزید پڑھئے

بے چین اور بوڑھے ٹرمپ ہمیں اشتعال دلا رہے ہیں، شمالی کوریا

پیانگ یانگ:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا نے امریکی صدر کو بوڑھا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے چین اور بے صبرے ٹرمپ متنازع بیانات دیکر ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش رہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان لفظی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے، صدر ٹرمپ نے جدید اور خطرناک میزائل کے تجربات اور کم جونگ ان کی جانب سے آئندہ ہونے والے صدارتی الیکشن میں مداخلت کی کوشش پر شمالی کوریا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو شمالی کوریا کے حکام بھی

مزید پڑھئے

آنگ سان سوچی کا عالمی عدالت میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی سے انکار

دی ہیگ:12دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)نوبیل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی نے حیران کن طور پر عالمی عدالت انصاف میں میانمار کی سربراہ کی حیثیت سے اپنے ملک میں ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا دفاع کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک چھوٹے افریقی ملک گیمبیا کی جانب سے 11 نومبر کو عالمی عدالت انصاف میں میانمار کیخلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور خواتین کی عصمت دری پر تحقیقات کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ آج دوسری سماعت کے موقع پر میانمار کی سربراہ آنگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 101 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا