English   /   Kannada   /   Nawayathi

عدم اعتماد پر فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے استعفیٰ دے دیا

share with us

ہیلسنکی:04 دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا۔

فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی نے اتحادی جماعتوں کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کرنے کے بعد استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی جماعتوں نے فن لینڈ کے وزیر اعظم اینتی رینی کی حمایت سے دست بردار ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا