English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان میں امریکی عسکری موجودگی روس کے لیے باعث تشویش ہے: روسی وزیر خارجہ لاوروف

:25نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ جاپانی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی روس اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ماسکو جاپان میں امریکی فوج کی موجودگی کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ امریکی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں دونوں ممالک کے مابین باہمی سلامتی کے معاہدے کے تحت تقریبا 54 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔ لاوروف نے وسطی جاپان کے ناگویا میں'جی 20 'کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر کہا کہ

مزید پڑھئے

جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز

:25نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)وسل بلور ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں صحت مسلسل گرتی چلی جا رہی ہے۔ اس مناسبت سے کئی ڈاکٹروں نے ایک کھلے خط میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کم از کم ساٹھ ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں ڈاکٹروں نے یہ تک کہہ دیا ہے کہ وہ جیل میں مر سکتے ہیں۔ ڈاکٹروں نے واضح طور خط میں تحریر

مزید پڑھئے

سنگاپور میں "فیک نیوز" کے قانون پر عملدرآمد شروع

سنگاپور میں حکومت نے انٹرنیٹ کے نئے قانون کے تحت ایک سیاسی رہنما کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ایک "غلط اور گمراہ کن" فیس بک پوسٹ کی تصیح کرے۔ سنگاپور کی وزارت خزانہ نے یہ ہدایات انٹرنیٹ پر جھوٹی اور غلط اطلاعات کی روک تھام سے متعلق نئے قانون کے تحت جاری کی ہیں۔ اس قانون کا پہلا نشانہ برطانیہ اور سنگاپور کی دوہری شریت کے حامل بریڈ باؤر بنے ہیں۔ وہ سیاست میں کافی عرصے سے سرگرم ہیں لیکن انہوں نے کبھی الیکشن  نہیں لڑے۔ اپنی فیس بک پوسٹ میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 103 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا