English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

6سالہ بچی کے جسم پر سگریٹ جلانے والا سوتیلا سنگدل باپ

جو ابھی عدالتی تحویل میں ہے ۔ بچی کے پورے جسم پر سگریٹ سے جلانے ،اور چاقو سے مارنے کے نشانات ہیں ۔ یہ واقعہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب اس کے ایک پڑوسی نے بچی کی حالت کو دیکھتے ہوئے ایس ڈی پی آئی اور پی ایف آئی والوں کو خبر کردی جنہوں نے بچی کو سرکاری اسپتال میں داخل کرنے سے پہلے بیلتنگڈی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیا ۔ملحوظ رہے کہ فوزیہ کی شادی اس سے پہلے فاروق نامی شخص سے ہوئی تھی اور فہیمہ کی پیدائش کے بعد فاروق سے طلاق ہوگئی تھی۔ اس کے بعد اس نے شفیع سے شادی کرلی تھی

مزید پڑھئے

مقتول کبیر کے بھائی اور اہلِ خانہ پر حملہ کرنے والے چار بجرنگی پولس حراست میں

جس میں ڈرائیور عبدالسلام کی آنکھ سخت زخمی ہوگئی تھی اور اس کی کہنی سمیت دو انگلیاں فریکچر ہوگئی ۔ منگلور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج پچیس سالہ عبدالسلام نے حملہ کی نوعیت کو بیان کرتے ہوئے کہ میڈیا احباب سے کہا کہ اس نے حملہ آوروں سے بچنے کی کوشش کی لیکن اس دوران ایک پتھر گاڑی کے سامنے والے شیشے پر آگرا اور اس کے بعد گروہ نے ٹیکسی پر حملہ کردیا۔ جوکٹے گرام پنچایت کے ممبر اوراس کے قریبی دوست بی سی شیکھنی نے بتایا کہ قریب سو افراد ’’جے بجرنگ دل ‘‘کے نعرے لگارہے تھے ۔ اس

مزید پڑھئے

مقتول کبیر کے قتل کی جانچ سی آئی ڈی کرے گی

وزیر صحت نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ کبیر کے رشتہ داروں پر نعش لے جانے کے دوران حملہ کرنے والے بجرنگ دل کے افراد کے خلاف سخت نوٹس لیا جائے گا تاہم بجرنگ دل کے لیڈر شرن پمپ ویل نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ وزیر صحت نے یقین دہانی کرائی کہ چیف سکریٹری کی جانب سے دائر کردہ رپورٹ میں اے این ایف کی ٹیم جس نے کبیر پر حملہ کیا تھا قصوروار پائی گئی تو ان کے خلاف بھی سخت اقدامات کیے جائیں گے ۔ یوٹی قادر نے مزید کہا کہ سی آئی ڈی کی جانب سے اس کیس کو حل کرانے کی کوشش کی جائے گی ۔ضلع کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 468 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا