English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترک لڑاکا طیاروں کی عراق میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری

دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے ٹھکانے مکمل طور پر تباہ  انقرہ:21مئی2019(فکروخبر/ذرائع)رک فضا ئیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں دہشتگرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں خاقورق کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ ترک محکمہ دفاع کے مطابق اس فضائی آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے اسلحے کے

مزید پڑھئے

  ایران کا کم افزودہ یورنیم کی پیداوار میں 4گنا اضافے کا اعلان

تہران:21مئی2019(فکروخبر/ذرائع) ایران نے کم افزودہ یورنیم کی پیداوار میں 4گنا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق تہران نے کم افزودہ یورنیم کی پیدوار میں 4گنااضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے،یورنیم کی اس پیداوار کو نطنز جوہری پلانٹ پر ممکن بنایا جائیگا۔واضح رہے کہ ایران کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب ایک ہفتہ قبل ہی تہران حکومت نے عالمی جوہری معاہدے کی کچھ ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت ایران کو

مزید پڑھئے

مہاجرین کو ہرگز لیبیا واپس نہ بھیجا جائے، یو این ایچ سی آر

لیبیا :20مئی2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین تارکین وطن کی یورپ آمد کا سلسلہ روکنے کے لیے لیبیا پر بہت زیادہ انحصار کرتا رہا ہے۔ لیکن اس وقت لیبیا میں تارکین وطن زیادہ خطرات کا شکار ہیں کیونکہ باغی فوج دارالحکومت طرابلس پر قبضے کی کوششوں میں ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ( یواین ایچ سی آر) کی طرف سے آج اتوار 19 مئی کو کہا گیا ہے کہ بحیرہ روم میں بچائے گئے مہاجرین کو ہر گز لیبیا واپس نہ بھیجا جائے۔ جرمنی میں اس ادارے کے سربراہ ڈومینک بارٹش نے اخبار ویلٹ ام زونٹاگ سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 75 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا