English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک لڑاکا طیاروں کی عراق میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری

share with us


دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے ٹھکانے مکمل طور پر تباہ 


انقرہ:21مئی2019(فکروخبر/ذرائع)رک فضا ئیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں دہشتگرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق میں خاقورق کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے انہیں مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ ترک محکمہ دفاع کے مطابق اس فضائی آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم ’پی کے کے‘ کے اسلحے کے گوداموں، پناہ گاہوں اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد طیارے پاحفاظت واپس آگئے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا