English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

افغانستان: غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر

کابل:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا چھ لاکھ بچے غذائی قلت کی وجہ سے سنگین طور سے متاثر ہیں اور اگر انہیں جلد ضروری امداد نہیں پہنچائی گئی تو ان بچوں کی جان بھی جا سکتی ہے۔ یونیسیف کے ترجمان کرسٹوف باؤلرک نے جنیوا میں کہا کہ جنگ زدہ ملک میں انسانوں کی حالت انتہائی سنگین صورت اختیار کر گئی ہے۔انہوں نے متاثر ہ بچوں کی مدد کے لئے فوری طور پر 70 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد دینے کی اپیل بھی کی

مزید پڑھئے

افغانستان: طالبان کے خلاف کاروائی میں 5 شہری مارے گئے

ننگرہار:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار کے قصبے شیرزاد میں طالبان کے خلاف فضائی کاروائی کے دوران  غلطی سے 5 عام شہری ہلاک  ہو گئے۔  ننگر ہار انتظامیہ کے ترجمان   عطا اللہ ہوگیانی  نے  اس بارے میں بتایا کہ   اس آپریشن میں غلطی سے  عام شہریوں کو نشانہ بنا دیا گیا  جن میں بچے بھی شامل تھے ۔  ہوگیانی نے کہا کہ اس کاروائی میں  10 طالبان بھی مارے گئے

مزید پڑھئے

خطے میں مزید امریکی فوجی حد درجے خطرناک پیش رفت ہے، ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران :26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف  کا کہنا ہے کہ امریکہ کا خطے کو مزید فوجیں روانہ کرنے کا فیصلہ  ایک خطرناک  پیش رفت ہے۔ دورہ پاکستان  کے بعد دارالحکومت اسلام آباد  سے تہران روانگی سے قبل ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا سے انٹرویو میں ایرانی  وزیر خارجہ نے  بتایا کہ "ہمارے خطے میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ حد درجے خطرناک فعل ہے، عالمی امن و سلامتی کو خطرے سے دوچار کرنے والی اس صورتحال کے خلاف ہم  سب  کو ردِ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 74 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا