English   /   Kannada   /   Nawayathi

تاجکستان جیل میں جھڑپ میں ۲۹ داعشی ہلاک

share with us

تاجکستان کی ایک جیل میں  قیدیوںنے بغاوت کردی جس کے نتیجے میں 3 وارڈن سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ تاجک  محکمہ قانون کے مطابق ، یہ جیل دارالحکومت  دو شنبہ کے قریب واقع ہے, جہاں یہ بغاوت داعش کے دہشتگردوں کی طرف  سے 3  وارڈن  اور اپنے 5 ساتھیوں  کو چاقو زنی  سے  قتل کرنے کے بعد  شروع ہوئی ۔

محکمہ  قانون   نے بتایا ہے کہ اس بغاوت کو کچلنے کےلیے  جیل میں موجود   داعش کے 24  دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد جیل میں  امن بحال  ہو گیا ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ  اس بغاوت کے پیچھے   داعش کے  نام نہاد کمانڈر گل مراد حلیم اوف   کا بیٹا کار فرما تھا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا