English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،امدادی کارروائیاں جاری

share with us

کابل:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے صوبے بلخ میں فوج کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔افغان میڈیا کے مطابق واقعہ صبح ساڑھے سات بجے کے قریب پیش آیا جب آرمی کا ہیلی کاپٹر افغان صوبے فریاب میں مشن کیلئے اڑان بھر رہا تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا