English   /   Kannada   /   Nawayathi

باغیوں کی وطن واپسی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے‘ترک وزیر خارجہ 

share with us

انقرہ:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) ترکی کے وزیرِ خارجہ مولود چاوش اوگلو نے کہا ہے کہ ہم مفرور باغیوں کی ترکی واپسی کے بعد ان خلاف عدالتی کاروائیاں کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ یونانی عدالتوں نے 8 باغیوں کو پناہ کا حق دیتے ہوئے رہا کر دیا ہے، اس طرح یونان نیخود کو باغیوں کے لیے محفوط مقام ظاہر کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا