English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

میکسیکو:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کے شہر گواناجواٹو کے ایک نائٹ کلب میں اسلحے سے لیس ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسلحے سے لیس ملزم تین گاڑیوں میں آئے، کلب میں داخل ہوتے ہی گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے اور با آسانی فرار ہونے

مزید پڑھئے

جمہوریہ کانگو میں ایبولا سینٹر پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

کانگو:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک کانگو کے مشرقی شہر بوتیمبو میں واقع ایک ’ایبولا ٹریٹمنٹ سینٹر‘ پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک ہیلتھ ورکر زخمی ہوگیا۔ زخمی طبی اہلکار کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ایبولا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے اسی مرکز پر بدھ کے روز بھی ایک مسلح شخص نے حملہ کردیا تھا جس کے بعد یہ سینٹر بند کردیا گیا۔ حکام کے مطابق ہفتے کی صبح چھ بجے جب اس سینٹر کو دوبارہ کھولا گیا تو تیس منٹ بعد ہی فائرنگ

مزید پڑھئے

اٹلی اور چين ’بيلٹ اينڈ روڈ‘ منصوبے کو حتمی شکل دينے کی تياری ميں مصروف

بییجنگ:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اٹلی چين کے ساتھ سی پيک کی طرز کے ايک ’بيلٹ اينڈ روڈ‘ منصوبے کو حتمی شکل دينے کی تياريوں ميں مصروف ہے۔ اس امر کی تصديق اطالوی وزير اعظم يوژپے کونٹے نے آج ہفتہ کے روز کی۔ کونٹے نے خارجہ امور سے متعلق ايک تقريب ميں جمعے کی شب کہا کہ اس معاملے ميں احتياط برتنی چاہيے ليکن بلا شبہ يہ ايک بہترين موقع ثابت ہو سکتا ہے۔ ان کے بقول مفاہمت کی ايک يادداشت پر کام جاری ہے۔ يہ امر اہم ہے کہ ترقی يافتہ ملکوں کے گروپ ’جی سيون‘ کا اٹلی ايسا پہلا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 158 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا