English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ٹرمپ کو ایک اور شکست امریکی پارلیمنٹ نے ایمرجنسی ختم کر دی

واشنگٹن:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع)امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کی قومی ایمرجنسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یعنی ایوان نمائندگان نے ایک قرارداد منظور کرکے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جنوبی سرحد کے مسئلے پرقومی ایمرجنسی کو ختم کر دیا۔ ایوان نمائندگان نے منگل کو 245-182 کی اکثریت سے اس قراردادکو منظور کرلیا۔ اب یہ قرارداد مشاورت کے لئے امریکی پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے پاس جائے گا۔امریکی صدرٹرمپ نے اسی

مزید پڑھئے

انڈونیشیا میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 60 کان کنوں کی ہلاکت کا خدشہ

جکارتا:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع)انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہوجانے کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دب گئی، کان میں 70 کان کن موجود تھے اور اکثریت کے ہلاک ہوجانے کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے کان کنوں کو نکالنے کا آغاز کردیا ہے تاہم اب تک صرف 3 کان

مزید پڑھئے

یمن میں انسانی المیہ اور امدادی کارکنوں کی بے بسی

جنیوا:26؍ فروری 2019(فکروخبر /ذرائع)منگل کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کی کانفرنس میں یمن کے محتاج عوام کے لیے مزید امداد کی اپیل کی جائے گی۔ لیکن امدادی کارکنوں کو رقم کے علاوہ بھی کئی شدید مسائل کا سامنا ہے۔    جنیوا میں منگل کے روز شروع ہونے والی کانفرنس سے چند روز پہلے متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے ایک مشترکہ اعلامیے میں اپیل کی تھی کہ یمن کو اس وقت صرف امداد کی نہیں بلکہ فوری امدادی کی ضرورت ہے۔ ان تنظیموں نے مشترکہ طور پر بین الاقوامی برادری سے ’موجودہ دور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 159 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا