English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نفرت آمیز مواد پوسٹ کرنے پر نیتن یاھو کا'فیس بک' صفحہ دوبارہ بند

مقبوضہ بیت المقدس :18/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ 'فیس بک' کا ضمیر کچھ دیر کے لیے جاگ اٹھا اور اس نے گذشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کا 'فیس بک' صحفہ عربوں اور فلسطینیوں سے نفرت سے بھرپور مواد پوسٹ کرنے پر بلاک کردیا۔ فیس بک کی طرف سے نیتن یاھو کا صحفہ بلاک کرنے کا ایک ہفتے میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس وقت نیتن یاھو کا عرب برادری کے خلاف نفرت پرمبنی ایک بیان فیس بک کو ناگوار گذرا جس پر ان کا اکائونٹ بلاک کردیا گیا۔ نیتن یاھو نے

مزید پڑھئے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اکثریت حاصل کرنے میں پھر ناکام

تل ابیب:18/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل میں چھ ماہ سے بھی کم وقت کے دوران ہونے والے دوسرے پارلیمانی انتخابات میں کوئی بھی سیاسی جماعت واضح کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ بینجمن نیتن یاہو کے سیاسی مستقبل پر بادل چھانے لگے ہیں۔ اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی لیکود پارٹی اور سابق آرمی چیف بینی گینٹس کی قیادت میں قائم سیاسی پارٹیوں کے اتحاد بلیو اینڈ وائٹ میں کسی کو بھی واضح برتری حاصل نہیں ہو سکی ہے۔ ان دونوں جماعتوں

مزید پڑھئے

نو ڈیل بریگزٹ کا خطرہ حقیقی ہے، ینکر

لندن:18/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ینکر نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے کسی ڈیل کے بغیر ہی یورپی یونین سے الگ ہونے کے خطرات ’حقیقی سطح‘ پر موجود ہیں۔ ان کا یہ بیان بدھ کے دن ایک ایسے وقت سامنے آیا، جب یورپی پارلیمان میں ’نو ڈیل بریگزٹ‘ کے بارے میں بحث شروع ہوئی۔ فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں یورپی پارلیمان سے خطاب میں ینکر نے کہا کہ یورپ نہیں چاہتا کہ کسی ڈیل کے بغیر ہی برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہو۔ بریگزٹ کی ڈیڈ لائن اکتیس اکتوبر طے کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 117 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا