English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

 مشرقی جاپان میں طاقتور سمندری طوفان سے معطل  بجلی بحال نہ ہوسکی 

ٹوکیو:16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)مشرقی جاپان میں طاقتور سمندری طوفان کے ٹکرانے کے ایک ہفتے بعد تقریباً80ہزار گھر ابھی بھی بجلی کی سہولت سے محروم ہیں، یہ بات حکام نے پیر کے روز کہی جیسا کہ مسلسل شدید بارش کے باعث لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا پڑا ہے اور امدادی کوششوں میں مشکلات آرہی ہیں۔طوفان فیکسائی گزشتہ ہفتے پیر کی علی الصبح ٹوکیو خطے سے ٹکرایا تھا جس کے ساتھ ریکارڈ تیز ہوائیں چل رہی تھیں جنہوں نے بجلی کی لائنوں کو نقصان پہنچایا تھا جبکہ رگبی ورلڈ کپ تیاریاں بھی

مزید پڑھئے

جنوبی کوریا کاتیل کی ترسیل کی لیے اپنے ذخائر کھولنے کااعلان

سیول :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حملوں کے سبب اگر تیل کی ترسیل متاثر ہوتی ہے تو وہ اپنے محفوظ ذخائر استعمال میں لائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت توانائی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاکہ اس بات کا امکان کم ہے کہ سعودی عرب سے جنوبی کوریا کے لیے تیل کی سپلائی میں کمی واقع ہو، لیکن اگر ایسا ہوا تو وزارت تیل ملک کے محفوظ ذخائر میں سے یہ کمی دور کرے

مزید پڑھئے

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

 لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں،ٹرمپ  نیویارک:16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔انہوں نے اعلان کیا کہ الیکٹرانک سگریٹ، اس کے آلات، اور مختلف ذائقوں والی نکوٹین سے بھرے سگریٹ پر مکمل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 118 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا