English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا کاتیل کی ترسیل کی لیے اپنے ذخائر کھولنے کااعلان

share with us

سیول :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حملوں کے سبب اگر تیل کی ترسیل متاثر ہوتی ہے تو وہ اپنے محفوظ ذخائر استعمال میں لائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت توانائی کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاکہ اس بات کا امکان کم ہے کہ سعودی عرب سے جنوبی کوریا کے لیے تیل کی سپلائی میں کمی واقع ہو، لیکن اگر ایسا ہوا تو وزارت تیل ملک کے محفوظ ذخائر میں سے یہ کمی دور کرے گی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا