English   /   Kannada   /   Nawayathi

نو ڈیل بریگزٹ کا خطرہ حقیقی ہے، ینکر

share with us

لندن:18/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ینکر نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کے کسی ڈیل کے بغیر ہی یورپی یونین سے الگ ہونے کے خطرات ’حقیقی سطح‘ پر موجود ہیں۔ ان کا یہ بیان بدھ کے دن ایک ایسے وقت سامنے آیا، جب یورپی پارلیمان میں ’نو ڈیل بریگزٹ‘ کے بارے میں بحث شروع ہوئی۔ فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں یورپی پارلیمان سے خطاب میں ینکر نے کہا کہ یورپ نہیں چاہتا کہ کسی ڈیل کے بغیر ہی برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہو۔ بریگزٹ کی ڈیڈ لائن اکتیس اکتوبر طے کی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا