English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا امریکی الزام مسترد کر دیا

share with us

تہران :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات ’بے بنیاد اور ناقابل قبول‘ ہیں۔ امریکا کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ سعودی تیل تنصیبات پر ہفتے کے روز ہونے والے حملے میں یمنی حوثی باغیوں کی بجائے ایران کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ان الزامات کی مذمت کی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا