English   /   Kannada   /   Nawayathi

حوثیوں نے ایک پار پھر آرامکو پر حملہ کی دھمکی دی

share with us

صنعاء :16ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)حوثیوں نے سعودی عرب میں ارامکو پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دی ہے۔حوثیوں نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب میں واقع ارامکو  میں موجود کمپنیوں اور غیر ملکیوں کو خبر دار کر رہے ہیں  کہ وہ دوبارہ  حملوں کےلیے تیار رہیں۔

امریکی ABCنیوز سے اپنا نام نہ بتانےکی شرط پر گفتگوکرتےہوئے  ایک  امریکی اعلی عہدے دار نے کہا کہ اس بات کے واضح ثبوت ملے ہیں کہ یہ ڈرون  ایرانی سر زمین سے استعمال  کیے گئے تھے ۔

 واضح رہے کہ ان حملوں کے بعد  ارامکو نے عالمی تیل کی  یومیہ پیداوار کا 6 فیصد یعنی 5 اعشاریہ 7 ملین بیرل تیل   کی ترسیل  وقتی طور پر بند کر دی تھی  جس سے تیل کی   قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہو گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا