English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ماحولیاتی تبدیلیاں پناہ کا سبب بن سکتی ہیں: اقوام متحدہ

نیوریاک  22/ جنوری2020(فکروخبر /ذرائع) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے پہلی مرتبہ یہ فیصلہ کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث فرار ہونے والے افراد سیاسی پناہ کے دعوے کے حقدار ہوسکتے ہیں۔ اس کمیٹی کے پینل نے یہ اعلان منگل کے روز کیا، تاہم انہوں نے کیریباتی کے پناہ گزینوں کے مقدمے کی درخواست کو خارج کر دیا۔ وسطی بحر اوقیانوس میں واقع چھوٹے سے ملک کیریباتی کے ایک رہائشی نے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جزیرے پر واقع اپنا گھر ڈوب جانے کے خدشے سے نیوزی

مزید پڑھئے

صدر ٹرمپ: 'ماہرینِ ماحولیات تباہی کے پیغمبر ہیں'

نیوریاک  22/ جنوری2020(فکروخبر /ذرائع) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہرینِ ماحولیات کو 'تباہی کے پیغمبر' قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اِن لوگوں کی پیشگوئیاں کئی دہائیوں سے غلط ثابت ہو رہی ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وقت خوش امیدی کا ہے نہ کہ مایوسی کا اور یہ کہ لوگوں کو خوابوں کی ضرورت ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل کو ٹیکنالوجی کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے اور ایک تخلیقی معیشت ایسے مسائل کے حل تلاش کر لے

مزید پڑھئے

مصرکے مرکزی بینک کا ایڈوکیٹ فیس بک کی وجہ سے ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا

قاہرہ۔20جنوری2020(فکروخبر /ذرائع)  مصر میں اعلی عدالت نے مرکزی بینک میں کام کرنے والے اْس ایڈوکیٹ کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایاہے جس نے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھیوں کو ضرر پہنچایا تھا۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ مصر میں انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق جرائم اور سائبر کرائمز کے انسداد کے قانون کا اطلاق کرتے ہوئے فیصلہ سنایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مذکورہ عدالت نے حتمی فیصلہ جاری کردیا، مصر کے مرکزی بینک کے وکیل نے اپنے فیس بک پیج پر بینک کے قانونی شعبے میں کام کرنے والے ملازمین کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 92 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا