English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نیویارک میں پولیس افسروں پر حملے میں ایک ہلاک، ایک زخمی

نیویارک: 10/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) نیویارک میں حکام نے بتایا کہ اتوار کی صبح ایک مسلح شخص نے ایک پولیس چوکی میں گھس کر فائرنگ سے ایک پولیس اہل کار کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔ جب کہ اس واقعہ سے 12 گھنٹے پہلے اسی علاقے میں پولیس کی ایک گاڑی پر حملہ کر کے ایک اہل کار کو زخمی کر دیا گیا تھا۔ یہ واقعہ برانکس میں واقع ایک پولیس مرکز میں اس وقت پیش آیا جب صبح تقریباً 8 بجے ایک مسلح شخص نے داخل ہونے کے بعد فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ حملہ آور کو تحویل

مزید پڑھئے

میں کنگال ہوچکا ہوں: برطانوی عدالت میں انیل امبانی کا بیان

لندن:10/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)  ہندوستان کے سب سے سے امیر شخص اور ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی کے چھوٹے بھائی انیل امبانی نے برطانوی میں اپنے خلاف چینی بینکوں کی جانب سے دائر کئے گئے مقدمہ میں کہا کہ میں کنگال ہوچکا ہوں، اس وقت میرے پاس کسی کو دینے کیلئے پھوٹی کوڑی بھی نہیں ہے۔ اس لئے مجھے لون چکا پر مجبور نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر بہت سارا قرضہ ہے۔ اس لحاظ سے میں کنگال ہوچکا ہوں اور بینکوں کا لون چکا نے کے موقف میں نہیں ہوں۔   رقم آنے کی صورت

مزید پڑھئے

آسٹریلیا میں طوفانی بارش سے آگ پر قابو پانے میں آسانی

کینبرا:09/ فروری 2020(فکروخبر/ذرائع)  شدید گرمی و آتشزدگی سے دوچار آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی حصہ میں طوفانی بارش سے جنگلات کی آگ سے نمٹنے والے فائر فائٹرز کو راحت ملی ہے ۔ شدید بارش کے باعث سڈنی میں سیلابی صورتحال ہے ،جہاں 24 گھنٹوں میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔سڈنی میں پیر تک 360 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے ۔ قازقستان میں اجتماعی جھڑپیں 8ہلاک ،40زخمی الماٹی 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) قازقستان کے جنوبی جامبال صوبے میں ہفتے کے آخر میں اجتماعی جھڑپوں میں آٹھ افراد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 91 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا