English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یو اے ای : مراکشی عورت نے بوائے فرینڈ کا گوشت پاکستانی تارکین وطن کو کھلا دیا

دبئی:22نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں ایک مراکشی عورت نے سنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مبینہ بے وفا بوائے فرینڈ کو قتل کردیا ، اس کی لاش کی بوٹیاں کرکے انھیں پکایا اور پھر گوشت اور چاول پر مبنی روایتی ڈش مشبوس تیار کرکے اسے پاکستانی تارکِ وطن ورکروں کو کھلا دیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں پراسیکیوٹر اب قتل کے اس گھناؤنے جرم کی تحقیقات کررہے ہیں اور اس مشتبہ عورت کو العین کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار دا نیشنل کی ایک رپورٹ کے

مزید پڑھئے

روسی صدر جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے ، ترجمان کرملن 

ماسکو:22نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ماسکو میں کرملن ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادی میر پیوٹن ارجنٹائن میں ہونے والے جی ٹوئنٹی کے سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ مذکورہ اجلاس کا آغاز 30 نومبر سے ہو گا۔ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ کرملن تیل کی قیمتوں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا

مزید پڑھئے

حوثی ملیشیا کی خلاف ورزیاں ان کے ایرانی آقا کے مزاج کے عین مطابق ہیں،شہزاد ہ خالد 

واشنگٹن:22نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں متعین سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا کے حالیہ اقدامات ان کے ایرانی آقا کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔شہزادہ خالد نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے پہلے خود ہی جنگ بندی کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ اتحادی ممالک اور یمنی فورسز کے خلاف تمام حملے روک دیں گے لیکن انھوں نے اس کے 13 گھنٹے کے بعد ہی میدی کی جانب ایک میزائل داغ دیا۔یہ کارروائی ان کی کذب بیانی اور وعدوں کی خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 67 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا