English   /   Kannada   /   Nawayathi

روسی صدر جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے ، ترجمان کرملن 

share with us

ماسکو:22نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ماسکو میں کرملن ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادی میر پیوٹن ارجنٹائن میں ہونے والے جی ٹوئنٹی کے سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ مذکورہ اجلاس کا آغاز 30 نومبر سے ہو گا۔ترجمان دمتری بیسکوف نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ کرملن تیل کی قیمتوں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا