English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اقوام متحدہ میزائلوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے، عادل الجبیر

ریاض:26/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میزائلوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یقین ہے تیل تنصیبات پر داغے گئے میزائل ایرانی ساختہ تھے، اقوام متحدہ تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ ارامکو حملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا، ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیل تنصیبات پر

مزید پڑھئے

تیل تنصیبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کی جائیں، آرامکو 

خلاف ورزی پر سرزنش ہوگی، سعودی پٹرولیم کمپنی نے ملازمین کو خبر دار کر دیا ریاض:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی قومی پیٹرولیم کمپنی آرامکو نے اپنے تمام ملازمین کو خبردار کیا ہے کہ تیل تنصیبات سمیت حساس مقامات کی تصاویر کسی بھی صورت میں سوشل میڈیا پر شیئر نہ کی جائیں۔ خلاف ورزی پر سرزنش ہوگی۔ 14ستمبر2019ء  کو تیل تنصیبات پر تاریخ کے بھیانک ترین حملوں کے بعد سعودی آرامکو نے حفاظتی تدابیر میں ایک اور اضافہ کیا ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق سعودی آرامکو نے اپنے

مزید پڑھئے

شیر کے ساتھ گھومنے والا شہری گرفتار ،مقدمہ درج

جدہ:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی شہر جد ہ میں پولیس نے عوامی مقامات پر شیر کے ساتھ گھومنے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا۔شہری کے خلاف پولیس نے قانون شکنی کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جدہ شہر کی اہم شاہراہ پر شیر کو دیکھ کر لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق جدہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص شیر کے ساتھ عوامی مقامات پر گھوم رہا ہے جس سے لوگوں میں خوف ہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کو دیکھ کر سعودی شہری نے اپنے پالتو شیر کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 47 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا