:اور ہر طرح کے
اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ... کرناٹک ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کل 9 مئی کو : ن ... بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ...

ریاض:19/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور امریکہ اس حق کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا اظہار جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے "قصر السلام" میں ملاقات کے دوران کیا۔اس ملاقات کے دوران ، امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی طرف ارامکو کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ارامکو تیل تنصیبات پرحملوں میں ایران کا ہاتھ ہے جبکہ امریکہ ان حملوں کی عالمی سطح پر تحقیقات کی حمایت کرنے کے ساتھ تحقیقات میں بھرپور مدد فراہم کرے گا۔
امریکی وزیر خارجہ نے ان ایران کی مجرمانہ کارروائیوں کے مقابلہ میں سعودی عرب کی کی سلامتی اور استحکام کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ تخریب کاری کے ان حملوں کا مقصد خطے کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنا اور عالمی توانائی کی فراہمی اور عالمی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |