English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ابوظبی پولیس نے ہیوی ڈیوٹی ٹرک کے ذریعے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

خواتین سمیت 18 تارکین وطن العین چوکی کے راستے ٹرک کے خفیہ خانوں میں امارات لائے جا رہے تھے، رپورٹ ابوظہبی:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ابوظبی پولیس نے ایک ہیوی ڈیوٹی ٹرک کے خفیہ خانوں کے ذریعے انسانی سمگلنگ کی ایک کوشش ناکام بنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق العین شہر میں خطم الش?لۃ چوکی کے راستے اٹھارہ مزدوروں کو غیر قانونی طور پر امارات سمگل کیا جا رہا ہے۔ دراندازی کے مرتکب 18 رکنی ٹولے میں خواتین بھی شامل تھیں۔پولیس حکام نے کسٹمز کی عمومی انتظامیہ کے ساتھ ایک

مزید پڑھئے

ریاض کے مطالبے پر او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس 15 ستمبر کو جدہ میں ہو گا

ریاض:12ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم ”او آئی سی“ کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 15 ستمبر کو جدہ میں منعقد ہو رہا ہے جس میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم میں آنے والی حالیہ تیزی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ٹیلی ویڑن پر ایک نشری خطاب میں اعلان عزم ظاہر کیا تھا کہ انتخابات میں کامیابی کی صورت میں ”بحیرہ مردار کے شمالی علاقوں، غور کر لیا جائے گا۔ یاہو کے اس بیان کی عرب،

مزید پڑھئے

دبئی، اسکول بس اور ٹینکر میں ہولناک تصادم، 15 طلباء زخمی

دبئی:10ستمبر2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اسکول بس اور ٹینکر میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 15 طلباء زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں آج صبح اسکول بس اور واٹر ٹینکر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 طلباء زخمی ہوگئے، زخمی طلباء کو فوری طور پر راشد اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 15 زخمی طالبعلم الورقہ انگلش ہائی اسکول میں زیر تعلیم ہیں۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 15 طالب علم زخمی ہوئے ہیں جن میں 14 طالب علم کو معمولی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 48 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا