:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ریاض:28/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں زگ زیگ ڈرائیونگ کے بڑھتے رجحان کا نوٹس لیتے ہوئے حکام نے ایسی ڈرائیونگ کو ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بھی زگ زیگ ڈرائیونگ کرتا ہوا پایا جائے گا اس پر 3 تا 6 ہزار ریال کا جرمانہ ہو گا۔محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ گاڑیوں کے درمیان تیزی کے ساتھ گاڑی نکالنا ٹریفک قانون کے خلاف ہے اس سے سڑک پر چلنے والوں کی سلامتی خطرے میں پڑتی ہے اور اس طرح کی ڈرائیونگ سے ٹریفک حادثات کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ اس قسم کی ڈرائیونگ سے گاڑی پر سے ڈرائیور کا کنٹرول کم ہو جاتا ہے اسی لئے اس پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |