English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اسمبلی انتخابات کے نزدیک آ تے ہی مودی حکومت کا سچا ساتھی–ای ڈی-حرکت میں آگیا ہے

دہلی میں اسماگ کا آنا اب جس طرح طے ہوگیا ہے ، اسی طرح اب یہ  بات بھی طے ہو چکی ہے کہ جیسے ہی کسی ریاست میں اسمبلی انتخاب آئیں گے ، بی جے پی کا سب سے سچا ہمدرد ای ڈی ان کے سیاسی حریفوں کو نوٹس بھیجنے اور حراست  میں لینے کو بے چین ہو جائے گا۔ پھر بھی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ریکارڈ نوٹس بھیجے جانے کے باوجود 2016-17 میں ای ڈی کے محض 4 معاملوں میں سزا ہوئی تھی۔ حالاں کہ اس سے ایجنسی کی کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ حکام نے دی وائر کو بتا یا کہ 2017 سے فروری 2018 کے بیچ منی لانڈرنگ

مزید پڑھئے

کلین چٹ ملنے کے بعد اب ڈاکٹر کفیل کو نئے الزامات کا سامنا

لکھنو:29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)بی آرڈی میڈیکل کالج گورکھپور میں 2017ء میں ہوئے آکسیجن سانحہ میں معطل ڈاکٹر کفیل احمد خان کو محکمہ جاتی انکوائری میں کلین چٹ ملنے کے باوجود انہیں راحت نہیں مل رہی ہے۔ ڈاکٹر کفیل نے آج دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ یوگی حکومت انہیں دوبارہ پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلین چٹ ملنے کے باوجود حکومت کی جانب سے نئے الزامات عائد کئے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل ڈاکٹر کفیل نے دعوی کیا تھا کہ اترپردیش

مزید پڑھئے

مودی حکومت کی معاشی پالیسی سبرامنیم سوامی نے کی کھل کر تنقید

نئی دہلی :29/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ملک کی معیشت کے کمزور ہونےکو لیکر اپوزیشن کے رہنما تو کئی بار حکومت کو تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں،مگر اب بی جے پی کے رہنما اور ماہر معاشیات سبرامنیم سوامی نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کی۔ ممبئی میں منعقد ہوئے ایک اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'حکومت صحیح معاشی پالیسیز کو نہیں اپنارہی ہے جس کی وجہ ملک کی معیشت پر اس کا منفی اثر پڑ رہا ہے'۔ سوامی نے کہا کہ 'وزیراعظم مودی نے ،میک ان انڈیا، جیسا بڑا پروگرام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 328 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا