English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نئی نسل کے ہاتھوں میں قلم دینے کے گناہ کی سزا دی جا رہی ہے : اعظم خان

ریاست اترپردیش کی 11 اسمبلی نشستوں سمیت رامپور شہر اسیمبلی کی ایک سیٹ پر آئندہ 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے تمام ہی امیدواروں اور ان کی پارٹیوں کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں نے اب ہنگامی صورت اختیار کر لی ہے۔ انتخابی جلوس و جلسوں کا سلسلہ اب تیز ہو گیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی جانب سے آج ڈاکٹر تزئین فاطمہ کی حمایت میں قلع کے میدان میں ایک انتخابی جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں سماجوادی پارٹی کے دیگر ریاستی رہنماؤں کے علاوہ رکن پارلیمان اعظم خاں نے بھی شرکت

مزید پڑھئے

بہار میں ایک اور ۱۸ سالہ لڑکا بنا ہجومی تشدد کا شکار

پٹنہ:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے باڑھ تھانہ علاقے میں راستہ نہ ملنے سے ناراض چار پہیہ گاڑی پر سوار بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ اطلاع کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جل گووند گاؤں کے چکپر محلے کا باشندہ گولو کمار (18) رات تقریباً 12 بجے درگا پوجا کے موقع پر حسن چک گاؤں سے پیدل اپنے گھر واپس آرہا تھا اسی دوران قومی شاہراہ نمبر 31 پر گزر رہے چار پہیہ گاڑی کے ڈرائیور نے سائڈ کے لئے ہارن بجایا ۔ سائڈ نہ ملنے سے ناراض گاڑی پر سوار چار

مزید پڑھئے

اب تک کتنے مسلمانوں کومل چکا ہے امن کا نوبل انعام :جانیں

:12اکتوبر2019(فکروخبر/ذرائع)امن کا پہلا نوبیل انعام سنہ 1901 میں ریڈ کراس کے بانی 'ہینری ڈونینٹ' اور فرانس کے سماجی کارکن فریڈرک پاسے کو دیا گیا تھا۔ اس برس امن کے نوبیل انعام کے لیے ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد علی کے نام کا اعلان کیا گيا ہے۔ وہ ایتھوپیا کے پہلے، دنیا کے 100 ویں اور 14 ویں مسلم شخص ہیں جنہیں اس اعزاز سے سرفراز کیا جائے گا۔ امن کا نوبیل انعام پانے والی مسلم شخصیات میں سب سے پہلا نام مصر کے سابق صدر انور سعادت کا ہے۔ انہیں یہ اعزاز خلیجی خطے میں امن کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 327 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا