English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اب بنا پیاز کاٹے ہی نکلیں گے آنسو ، ۷۰ کے پار ہو سکتی ہیں قیمتیں

نئی دہلی:21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) پیاز کے داموں کو قابو میں رکھنے کے لئے حکومت کی طرف سے گزشتہ جون میں کیے گئے تمام اقدامات ناکام ہو گئے ہیں کیونکہ پیاز نے ملک کے عوام کی آنکھوں میں آنسو لانا شروع کر دیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں واقع آزاد پور منڈی میں پیاز کے ہول سیل دام 50 روپے فی کلو ہو گئے ہیں جوکہ 2015 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ وہیں ایشیا کی سب سے بڑی پیازمنڈی مہاراسٹر کے لاسلگاؤں میں بھی پیاز 50 روپے فی کلو پر فروخت ہو نے لگا ہے۔ کاروباریوں کا خیال ہے کہ پیاز کے

مزید پڑھئے

۳۷۰ ہٹنے کے بعد کشمیری بچوں کو حراست میں لینے کامعاملہ ،۔ سپویم کورٹ نے طلب کی رپورٹ

سری نگر:21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر میں بچوں کو مبینہ طور پر حراست میں لیے جانے کے تعلق سے سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی۔ اس سے قبل سینئر ایڈوکیٹ حذیفہ احمدی نے کشمیر میں بچوں کی حراست کا الزام لگایا اور سپریم کورٹ کو بتایا کہ وادی کے لوگ ہائی کورٹ سے رجوع نہیں کرپارہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ حذیفہ احمدی بچوں کے حقوق سے متعلق ایک غیرسرکاری تنظیم کے سرکردہ ذمہ دار اناشی گنگولی اور شانتا سنہا کی

مزید پڑھئے

اعظم خان کو گرفتار کرنے والی پولس کو ۵۰ ہزار کاا نعام

لکھنو:21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سماجوادی پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان ایک طرف جہاں ہر دن درج ہوتے کیس سے پریشان ہیں وہیں اب ان پر 50 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔ حالانکہ یہ اعلان پولیس یا انتظامیہ کی جانب سے نہیں کیا گیا ہے بلکہ یہ اعلان رامپور کے ہی رہنے والے مولانا بابو علی نے کیا ہے ۔ مولانا نے کہا کہ اعظم خان کا پتہ بتانے والے اور پکڑنے والی پولیس ٹیم کو وہ خود 25-25 ہزار روپے کا انعام دیں گے ۔ مولانا بابو علی نے کہا کہ آج تک ہندوستان میں کسی ممبر پارلیمنٹ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 329 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا