English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راجستھان کانگریس رہنما بی جے پی سے مقابلے کے بجائے اپنوں سے جاری رکھے ہوئے ہیں لڑائی،کیا ہونگے انتخابی نتائج!

راجستھان کے وزیراعلیٰ اور کانگریس کے لیڈراشوک گہلوت نے سچن پائلٹ کو ڈھکے چھپے لفظوں میں نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ کی کرسی چھوڑنا چاہتے ہیں لیکن یہ عہدہ انہیں جانے نہیں دے رہا۔انہوں نے دہلی میں میڈیا سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ انہیں ایک خاتون حمایتی نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ اشوک گہلوت ہی چوتھی مرتبہ بھی وزیراعلیٰ بنیں۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ میں نے ان سے کہا کہ میں وزیرا علیٰ کا عہدہ چھوڑ دینا چاہتا ہوںلیکن یہ عہدہ ہی مجھے جانے نہیں دے رہا

مزید پڑھئے

بی جے پی سے اتحاد کے بعد جے ڈی ایس نے مسلم لیڈرکو کیا معطل

لوک سبھا انتخاب سے پہلے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنا جے ڈی ایس (جنتا دل سیکولر) کے لیے مہنگا ثابت ہو رہا ہے۔ پارٹی کے اندر بغاوت کی آوازیں لگاتار بلند ہو رہی ہیں اور لیڈران و کارکنان کا پارٹی چھوڑنے کا ایک سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ مخالفین میں بیشتر کا تعلق اقلیتی طبقہ سے ہے۔ اس درمیان بڑی خبر یہ سامنے آ رہی ہے کہ جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوگوڑا نے کرناٹک کے پارٹی صدر سی ایم ابراہیم کو پارٹی سے باہر نکال دیا ہے۔ دراصل سی ایم ابراہیم لگاتار جے ڈی ایس اور بی جے پی

مزید پڑھئے

ہندووں کو خوش کرنے کے لئےمسلم نوجوانوں پر سرعام لاٹھی برسانے والے پولس اہلکاروں کو عدالت نے سنائی سزا لیکن۔۔۔۔۔۔۔

 گجرات ہائی کورٹ نے جمعرات کو چار پولیس اہلکاروں کو کھیڑا میں گزشتہ سال مسلم نوجوانوں کو سرعام کوڑے مارنے سے متعلق ایک کیس میں توہین عدالت کا مجرم قرار دیا۔ جسٹس اے ایس سپیہیا اور گیتا گوپی کی بنچ نے ان افسران کو - انسپکٹر اے وی پرمار، سب انسپکٹر ڈی بی کماوت، کانسٹیبل راجو بھائی رمیش بھائی ڈابھی اور ہیڈ کانسٹیبل کناک سنگھ لکشمن سنگھ - کو 14 دن کی سادہ قید کی سزا سنائی۔ اس نے ان پر 2000 روپے جرمانہ عائد کیا اور کہا کہ اگر وہ رقم ادا کرنے میں ناکام رہے تو انہیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 30 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا