English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

فلسطین کی حمایت میں ہونے والی ریلی سے منتظمین نے ششی تھرور کا نام کیوں ہٹادیا؟

ترواننت پورم: ریاست کیرالہ کے دارالحکومت میں کام کرنے والی مسلم جماعتوں کی ایک تنظیم، محل ایمپاورمنٹ مشن (ایم ای ایم) نے جمعہ کو کانگریس کے سینئر لیڈر اور ترواننت پورم کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کو 30 اکتوبر کو منعقد ہونے والے فلسطین یکجہتی پروگرام سے ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ایم ای ایم کے سٹی کارپوریشن میں 100 نشستیں ہیں۔ ایم ای ایم نے یہ فیصلہ ایک دن قبل انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے منعقدہ فلسطین یکجہتی ریلی میں تھرور کے حالیہ بیان پر تنازع کے تناظر میں لیا ہے، جس میں

مزید پڑھئے

پسماندہ طبقہ کا وزیراعلی۔۔۔ امت شاہ کے وعدے پر اویسی نے کہا پسماندہ طبقہ کی اتنی فکر تو کرائیےمردم شماری

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی کو پسماندہ برادری کی اتنی فکر ہے تو وہ "او بی سی ذات کی مردم شماری" کیوں نہیں کراتی ہے۔ اسد الدین اوسی کا یہ بیان امت شاہ کے بیان کے ایک دن بعد میں آیا جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوریا پیٹ میں ایک ریلی میں اعلان کیا تھا کہ اگر ریاست میں 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو پسماندہ طبقے (بی سی) سے کسی لیڈر کو تلنگانہ کا وزیر اعلیٰ بنایا جائے

مزید پڑھئے

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ میں ہندوستان نے نہیں لیا حصہ ، پرینکا گاندھی نےکہا یہ شرمندہ کرنے والا عمل

نئی دہلی: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لئے عرب ممالک کی جانب سے جنگ بندی اور غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے ایک قرارداد پیش کی گئی تھی۔ حالانکہ اس قرارداد کو جنرل اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ لیکن بھارت نے قرارداد پر ہوئی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ بھارت کے ووٹنگ سے غیر حاضر رہنے کے اس فیصلے پر اپوزیشن نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اسے بھارت کا حیران اور شرمندہ کرنے والا فیصلہ قرار دیا ہے۔ پرینکا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 31 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا