English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سی اے اے کے خلاف عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

:05 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سبریمالا کیس کی سماعت کے بعد شنوائی ہوگی۔ چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے سینئر وکیل کپل سبل سے کہا کہ وہ عدالت کے ہولی کی تعطیلات کے بعد شہریت ترمیمی قانون 2019 کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کا ذکر کریں۔ کپل سبل نے 'سی اے اے' کی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں کی فوری فہرست کے لیے درخواست کا ذکر کیا تھا، جس کے بعد

مزید پڑھئے

دہلی تشدد کو لے کر یوپی میں دو مسلم نوجوانوں کی بے رحم پٹائی ، پولس نے قرار دیا آپسی جھگڑا

:05 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)گئوکشی کے نام پر ایک بار پھر اتر پردیش میں مسلمانوں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کچھ نیوز پورٹل پر ایک ویڈیو اَپ لوڈ کیا گیا ہے جس میں دو مسلمانوں کی 7-6 لوگ بے رحمی سے پٹائی کر رہے ہیں اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ واقعہ گزشتہ پیر کے روز اتر پردیش کے بلند شہر میں پیش آیا تھا جس کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس مار پیٹ میں زخمی ہوئے ایک مسلم شخص نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

مزید پڑھئے

ٹائیٹینک کے کپتان کی طرح بیان دے رہی ہے مودی حکومت ، کورونا وائرس پر بولے راہل

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کے ذریعہ کورونا وائرس پر بیان دیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وزیر صحت نے کہا کہ کورونا وائرس بحران حکومت کے کنٹرول میں ہے، یہ بات ٹھیک ٹائٹینک کے کیپٹن کی طرح ہے کہ مسافروں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کا جہاز ڈوب نہیں سکتا۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے ضرورت ہے کہ حکومت ایک ٹھوس منصوبہ بنائے اور اس پر عمل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 288 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا