English   /   Kannada   /   Nawayathi

سی اے اے کے خلاف عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

share with us

:05 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سبریمالا کیس کی سماعت کے بعد شنوائی ہوگی۔

چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے سینئر وکیل کپل سبل سے کہا کہ وہ عدالت کے ہولی کی تعطیلات کے بعد شہریت ترمیمی قانون 2019 کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کا ذکر کریں۔

کپل سبل نے 'سی اے اے' کی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی درخواستوں کی فوری فہرست کے لیے درخواست کا ذکر کیا تھا، جس کے بعد کہا گیا کہ اس معاملے میں سبریمالا معاملے سماعت کے بعد سماعت کی جائے گی۔

وہیں اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کے بنچ کو بتایا کہ مرکز دو دنوں میں اپنا جواب داخل کرے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا