:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں عیدالأضحیٰ کی نماز جامع اور جمعہ مساجد ... اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ...

ںئی دہلی:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) اشتعال انگیز بیان دینے کے سلسلہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر اور پرویش ورما کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ بدھ کو سماعت کرے گا۔
عرضی دائر کرنے والے شمال مشرقی دہلی کے 10 عرضی گزاروں کی جانب سے سینئر وکیل کولن گنزالویس نے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے، جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سوريہ كانت کی بنچ کے سامنے معاملہ کا خاص طور سے ذکر کیا اور فوری طور پر سماعت کی درخواست کی۔ انہوں نے دلیل دی کہ دہلی تشدد میں 10 افراد روز مر رہے ہیں۔ گزشتہ رات ہی پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی ہائی کورٹ نے معاملہ کو ایک ماہ کے لئے ٹال كر غلط کیا ہے۔ اس معاملے کی فوری سماعت ہونی چاہیے۔
اس پر جسٹس بوبڈے نے کہا’’ہم درخواست کی سماعت کریں گے، آپ کو یہ ضرور سمجھنا چاہیے کہ ہمارے پاس اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لئے کوئی اقدام نہیں ہے۔ ہم فسادات ہو جانے کے بعد ہی تصویر میں آتے ہیں۔ عدالت کبھی بھی ایسے واقعات پیش ہونے سے نہیں روک سکتی‘‘۔گنزالویس نے معاملہ کی سماعت کے لئے زور دیا اور کل سماعت کرنے کی درخواست کی۔ جسٹس بوبڈے نے، تاہم کل کے بجائے بدھ کو سماعت کے لئے حامی بھر دی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |