English   /   Kannada   /   Nawayathi

دہلی تشدد کے دوران فائرنگ کرتا نظر آیا نوجوان گرفتار

share with us

:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)دہلی تشدد کے دوران جعفر آباد میں کئی راؤنڈ فائرنگ کرنے والا شاہ رخ آج اتر پردیش سے گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ رخ کا فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو 24 فروری کو سامنے آیا تھا اور اس دن سے ہی وہ فرار تھا۔ آج دہلی پولس کرائم برانچ نے اسے اتر پردیش سے گرفتار کیا اور وہ اسے دہلی لے کر آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پولس 3.30 بجے اس سلسلے میں پریس کانفرنس کرے گی۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا