:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں عیدالأضحیٰ کی نماز جامع اور جمعہ مساجد ... اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ...

نئی دہلی :02 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع) شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اتوار کو گوکلپوری کے نالے سے ایک اور بھاگیرتھی وہار نالے سے ۲؍ لاشیںبر آمد کی گئیں جس سے مہلوکین کی تعداد بڑھ کر ۴۶؍ ہوگئی ہے۔ بدبو آنے کی وجہ سے مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد سرچ آپریشن کرکے لاشوں کو نکالا گیا۔اب تک ان کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔
اس بیچ پولیس نے دھر پکڑ کا سلسلہ شروع کردیا ہےا ور الزام ہے کہ مسلمانوں کی اندھادھند گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔ اب تک ۲۵۴؍ ایف آئی آر درج کئے گئے ہیں اور ۹۰۳؍ افراد کو حراست میں لیاگیا ہے ۔ پولیس نے گرفتارشدگان کی شناخت ظاہر نہیں کی مگر لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ مسلمان ہی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور انہیں کے بچوں کو گرفتار بھی کیا جارہا ہے ۔پولیس جس کو بھی چاہ رہی ہے اسے گرفتار کررہی ہے جبکہ عوامی نمائندے اس معاملے میں متاثرین کی مدد کیلئے آگے نہیں آرہے ہیں۔لوگوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ پولیس کے ساتھ امن مارچ کررہے ہیں، ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ پولیس سے بات کریں کہ آخر ایک خاص طبقہ کے بچوں کو کیوں نشانہ بنایاجارہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |