English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دہلی کے چاند باغ علاقہ میں شر پسند عناصر نے پرامن مظاہرین پر کیا پتھراو ،حالات انتہائی کشیدہ ،

نئی دہلی:24/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)دہلی کے چاند باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرین اور آر ایس ایس گروپ کے درمیان تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہیں ۔تفصیلات کے مطابق چاند باغ میں تقریبا دو ماہ سے سی اے اے کے خلا ف احتجاج جاری ہے جہاں آج صبح آر ایس ایس گروپ سے تعلق رکھنے والوں نے پتھر اﺅ کردیاجس سے کئی ساری خواتین زخمی ہوگئیں ۔ کچھ دیر بعد مسلمان بھی وہاں بڑی تعداد میں پہونچ گئے جس کے بعد دونوں طرف سے پتھراﺅ ہونے لگا ۔ پولس نے یکطرفہ کاروائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف آنسو گیس کا

مزید پڑھئے

این پی آر کے سوالات پر تینوں پارٹیوں کے لیڈران کی میٹنگ ہو گی: ادھو ٹھاکرے

ملبار ہل :24/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس   پیر ۲۴؍ فروری سے  شروع ہونے والا ہے ۔ اس اجلا  س سے ایک روز قبل وزیر اعلیٰ کی جانب سے روایتی چائے پارٹی  سہیادری گیسٹ ہاؤس پر منعقد کی گئی تھی جس کا اپوزیشن کے لیڈران نے بائیکاٹ کیا۔ اس  پارٹی کے بعد شام ساڑھے ۷؍ بجے تک یعنی تقریباً ۲۵؍ منٹ چلنے والی پریس کانفرنس میںجب با ر بار وزیر اعلیٰ سے سی اے اے اور این پی آر کے تعلق سے سوالات کئے گئے تو ادھو ٹھاکرے نے جواب دیا کہ ’’ این پی

مزید پڑھئے

ٹرمپ کے ہندوستان دورہ کے درمیان ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مسلم مخالف پالیسیوں پر کی تنقید

:24/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورہ پر بھارت آئے ہوئے ہیں اور یہاں وہ وزیراعظم نریندر مودی سے مختلف موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ مودی۔ٹرمپ ملاقات کے درمیان ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت اور ایمنسٹی انٹرنیشنل امریکہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے دونوں قائدین کے مبینہ مخالف مسلم پالیسیوں پر تنقید کی۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکہ اور بھارت کے دونوں اعلیٰ رہنماؤں کی پالیسیوں میں مخالف مسلم جذبات بظاہر نظر آتے ہیں۔ ایمنسی انٹرنیشنل کے مطابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 287 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا