English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹائیٹینک کے کپتان کی طرح بیان دے رہی ہے مودی حکومت ، کورونا وائرس پر بولے راہل

share with us

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کے ذریعہ کورونا وائرس پر بیان دیے جانے کے بعد راہل گاندھی نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وزیر صحت نے کہا کہ کورونا وائرس بحران حکومت کے کنٹرول میں ہے، یہ بات ٹھیک ٹائٹینک کے کیپٹن کی طرح ہے کہ مسافروں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ان کا جہاز ڈوب نہیں سکتا۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے ضرورت ہے کہ حکومت ایک ٹھوس منصوبہ بنائے اور اس پر عمل کرے۔‘‘

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا