English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈونالڈ ٹرمپ پہونچے ہندوستان ، وزیر اعظم مودی نے گلالگا کر کیا استقبال

share with us

احمدآباد:24/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دو روزہ ہندوستانی دورے کے تحت یہاں پہنچ گئے۔ ٹرمپ کا طیارہ یہاں سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہلے سے مقررہ وقت کے مطابق 11 بج کر 40 منٹ پر اترا۔ ان کے استقبال کے لئے خود وزیراعظم نریندرمودی وہاں موجود تھے۔ انہوں نے ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا سے ہاتھ ملا کر گرم جوشی سے ان کا استقبال کیا، روایتی موسیقی اور رقص کے ساتھ ٹرمپ کا لال قالین پر استقبال کیا گیا۔ٹرمپ اور مودی آج یہاں ایک زبردست روڈ شو اور اس کے بعد دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موجودگی میں ہونے والے نمستے ٹرمپ پروگرام میں شرکت کریں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا