English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

شاہین باغ: پولیس کے راستہ دوبارہ بند کرنے سے مذاکرات کار ناراض ’سپریم کورٹ کو بتائیں گے‘

نئی دہلی:21/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)  سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کئے گئے مذاکرات کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن جمعہ کو لگاتار تیسرے دن شاہین باغ کی مطاہرین سے بات چیت کرنے کے لئے پہنچے۔ بات چیت کے دوران مذاکرات اس بات پر ناراض ہوئے کہ سریتا وہار-کالندی کنج روڈ کو جب پولیس نے صبح کے وقت ٹریفک کے لئے کھول دیا تھا تو اسے دوبارہ کیوں بند کر دیا گیا۔ مظاہرین سے بات چیت کے دوران مذاکرات کاروں نے پوچھا ’’ایک روڈ آپنے بند کیا ہے تو دوسرا کس نے بند کیا ہے؟‘‘

مزید پڑھئے

سی اے اے اور این پی آرکی آڑمیں ہندوراشٹربنانے کا کھیل ، سی اے اے اور این پی آر پر قانونی چارہ جوئی کے ساتھ جمعیۃعلماء ہند کی مجلس منتظمہ میں آگے کی حکمت عملی پر ہوگا غور و خوض : مولانا ارشد مدنی

ممبئی 20/فروری 2020 (فکر وخبر/ پریس ریلیز) : ہماراملک ہندوستان صدیوں سے امن واتحاد اور محبت کا گہوارہ رہا ہے، یہ ایک کثیر ثقافتی اور کثیر لسانی ملک ہے جس میں تمام مذاہب کے لوگ صدیوں سے ایک ساتھ رہتے آئے ہیں، مذہبی رواداری ہندوستان کی بنیادی شناخت ہے، ہمارے ملک کا آئین ہرشہری کو برابرکے حقوق دیتاہے  اور  مذہب زبان، علاقہ کی بنیادپر کسی شہری کے ساتھ بھیدبھاؤ کرنا ہندوستان کے آئین کے روح کے سراسرخلاف ہے،مگر افسوس ادھر چندبرسوں سے جس طرح ملک کی موجودہ حکومت صرف سیاسی

مزید پڑھئے

سی اے اے مخالف مظاہرین کو لے کر یوگی آدتیاناتھ کا متنازع بیان ، کہا اگر کوئی مرنے کیلئے ہی آرہا ہے تو وہ زندہ کیسے رہ سکتاہے

: 20/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)اتر پردیش میں  شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہروں کے دوران مارے گئے ۲۰؍ سے زائد افراد  کے تعلق سے انتہائی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ  نے کہا ہے کہ ’’اگر کوئی مرنے کیلئے ہی آرہا ہے تو وہ زندہ کیسے رہ سکتاہے۔‘‘ اس کے ساتھ ہی انہوںنے پولیس کو کلین چٹ بھی دے ڈالی اور کہا کہ ’’فسادی فسادی کی ہی گولی سے مارے گئے ہیں۔‘‘    یہ باتیں انہوں نے ریاستی اسمبلی میں سماجوادی پارٹی کے اس مطالبے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 286 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا