English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جے این یو کی دو طالبات گرفتار ،جھوٹے الزام میں پھنسانے کا پولس پر لگا الزام

نئی دہلی:24 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے حوالہ سے احتجاج کے دوران دہلی میں بھڑکے مسلم مخالف فساد کے دوران 50 سے زہادہ افراد کے جان گنوا دینے کے تین مہینے بعد دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز دو طالبات کو گرفتار کر لیا۔ طالبات کا تعلق جے این یو (جواہر لال یونیورسٹی) سے ہے اور انہوں نے فروری کے مہینے میں جعفرآباد میں دیئے گئے سی اے اے مخالف دھرنے میں شرکت کی تھی۔ غور طلب ہے کہ شمال مشرقی دہلی میں سی اے اے مخالف احتجاج کی مخالفت میں بی جے پی کے لیڈر کپل مشرا

مزید پڑھئے

کورونا بحران : ہائی کورٹ کے تبصرہ نے گجرات ماڈل کی کھولی پول : کانگریس مودی شاہ پر حملہ آور

نئی دہلی:24 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی صوبہ گجرات اور وزیر داخلہ امت شاہ کے پارلیمانی حلقہ احمد آباد میں کورونا کی پوزیشن سب سے بدتر ہے اور اگر اس وبا کے خلاف جنگ چھیڑنے والے ان دونوں بااثر لوگوں کے آبائی علاقے کی یہ صورت حال ہے تو عوام کس طرح ان پر انحصار کریں گے کہ وہ ملک کو اس تباہ کن بیماری سے نجات دلا سکتے ہیں۔ کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے اتوار کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی-شاہ کی جوڑی ملک کو اس وبا سے

مزید پڑھئے

مسلم نوجوانوں کے خلاف کورونا پہھیلانے کے جھوٹے الزام میں ایف آئی آر ، پولس اہلکار معطل

پیلی بھیت:24 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) یوپی پولیس کا رویہ مسلمانوں کے تئیں کس قدر تعصبانہ ہے اس کی مثال ایک مرتبہ پھر پیلی بھیت میں منظر عام پر آئی، جہاں پولیس نے 5 مسلم نوجوانوں پر تھوک کر سبزی بینچے کے الزام میں مقدمہ درج کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان پاچوں میں سے ایک بھی سبزی فروش نہیں ہے، نہ ہی ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور نہ مقدمہ لکھے جانے کے دن ایک ساتھ تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کوتوالی علاقہ کے انکت کمار نامی کانسٹیبل نے 15 مئی کو اپنے ہی تھانہ میں ایک ایف آئی آر درج

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 260 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا