English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مسافر پروازوں کے لئے اضافی ہدایات جاری

نئی دہلی:02 جون2020(فکروخبر/ذرائع) سول ایوی ایشن ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے طیارہ سروس کمپنیوں سے درمیان کی سیٹ خالی رکھنے، مسافروں کو انفیکشن سے پاک کرنے والی سرنگ سے ہوکر طیارے میں داخل ہونے کا متبادل تلاش کرنے اور پرواز کے دوران پانی بھی نہ دینے کا حکم دیا ہے۔ شہری ہوا بازی ریگولیٹر نے سپریم کورٹ کے ایک تبصرہ کی روشنی میں اتوار کو جاری حکم میں مسافر پروازوں کے لئے اضافی ہدایات جاری کی ہیں۔ اس نے کہا کہ جہاں تک ممکن ہو درمیانی سیٹ خالی رکھی جانی چاہیے، تاہم ایک

مزید پڑھئے

ائیرلائن کمپنیوں کی مشکلوں میں اضافہ ، ایندھن کی قیمتوں میں 56 فیصد کا اضافہ

:یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج سے ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا ہے جس سے دو ماہ کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پہلے ہی مالی بحران کا سامنا کر رہی ایئر لائنز کمپنیوں کی مشکلیں اور بڑھ سکتی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں یکم جون سے ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت 12،126.75 روپے بڑھا کر 33،575.37 روپے فی كلوليٹر کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے 16 مئی سے 31 مئی تک اس کی قیمت 21،448.62 روپے فی كلوليٹر تھی۔ اس طرح

مزید پڑھئے

شرمناک! ’شرمک اسپیشل ٹرین‘ میں 5 دنوں تک بھٹکتی رہی مہاجر مزدور کی لاش

آس محمد کیف :یکم جون2020(فکروخبر/ذرائع)اس کے نام کے آخر میں کمار، گوتم اور خان لگا ہوا نہیں ہے... شرما لگا ہے، لیکن پھر بھی اس کی لاش 5 دن تک شرمک اسپیشل ٹرین کے ڈبے میں سڑتی رہی۔ ایسا اس لیے کیونکہ وہ غریب ہے، مزدور ہے... اور غریب کی کوئی ذات یا مذہب نہیں ہوتا۔ کورونا بحران کی ہر دوسری کہانی کلیجے کو چھلنی کر دیتی ہے۔ موہن لال کی تکلیف دہ کہانی کو سن کر بھی آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: طنز و مزاح: خراشیں، جدید سودیشی ریل... تقدیس نقوی موہن لال کے اہل خانہ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا